LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مری میں حکمران جماعت کی اہم بیٹھک، سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت نارووال کو علم کی بستی میں تبدیل کر دیا ہے:احسن اقبال مولانا کا بیان سمجھ سے بالاتر،فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: ملک احمد خان پاکستان کا بڑا اقدام؛ بھارتی رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 اگست 2026 تک توسیع جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان، فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ، کم از کم 14 فلسطینی شہید

ایران کودفاع کا حق ہے، ہمسائیہ ممالک کو نشانہ نہ بنائے، حماس کی اپیل

Web Desk

14 March 2026

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران پر زور دیا کہ وہ ہمسایہ ممالک کو نشانہ بنانا بند کردے۔حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کو جارحیت کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، ایران بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہر ممکن طریقے سے جارحیت کا جواب دے سکتا ہے۔

حماس نے کہا کہ ایرانی بھائی پڑوسی ممالک کو نشانہ بنانےسے گریز کریں اور خطے کے تمام ممالک سے اپیل ہےکہ اس جارحیت کو روکنےمیں تعاون کریں۔حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ خطے کے ممالک باہمی بھائی چارے کے رشتوں کو برقرار رکھنے کے لیے تعاون کریں۔