LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
محکمہ موسمیات کی آج سےبالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی امریکہ نے مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی امریکا کی خلیج عمان میں ناکہ بندی، ایران کو تیل کی آمدن میں بھاری نقصان اڈیالہ جیل: بشریٰ بی بی سے ملاقات کی درخواست مسترد، وکلا کا جیل حکام پر قانون شکنی کا الزام رکاوٹوں کے باعث کام جاری رکھناممکن نہیں، گوادرمیں چینی کمپنی نے فیکٹری بند کردی،تمام ملازمین برطرف ایران کی نئی تجاویزسے مطمئن نہیں ایرانی قیادت کاآپس میں اتحادنہیں، امریکی صدر جنگ میں ہونے والے نقصان کا ہرجانہ دیاجائے، ایران کا عرب ممالک سے مطالبہ ایران سے جنگ جاری رہے گی یا نہیں؟ اب فیصلہ ٹرمپ کے بجائے کانگریس کرے گی امریکاکو جنگ میں 100ارب ڈالر کا نقصان ہوچکاہے، ایرانی وزیرخارجہ ایران نے امریکا سے جنگ بندی مذاکرات کےلیےنئی تجاویز پاکستان کے حوالے کردیں ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس؛ وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی بنا دی وفاق نے خیبرپختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا ہوا، اب مزید نہیں چلے گا: سہیل آفریدی قانون سے کوئی بالاتر نہیں ، ون کانسٹیٹوشن ایونیو کو لیز پر لینے والی کمپنی نے قوانین توڑے ، طلال چوہدری یوم مزدور کو تقریبات، خبروں کا سلسلہ بنا کر ختم کر دیا جاتا: حافظ نعیم ملک سے لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ؛ ایل این جی موصول ہوتے ہی بجلی کی فراہمی معمول پر آگئی، اویس لغاری

حرم ریحان کو مبارکباد، پنجاب کی ہر بیٹی کے ساتھ کھڑی ہوں: مریم نواز

Web Desk

14 March 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کی بیٹی اب تنہا نہیں، وہ ہر بیٹی کے ساتھ کھڑی ہیں۔

یہ بیان انہوں نے گوجرانوالہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین، سیٹلائٹ ٹاؤن کی ایتھلیٹ حرم ریحان کو بھارتی ریکارڈ توڑنے اور گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کروانے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے دیا۔

اہم نکات:

حرم ریحان نے ایک منٹ میں ایک ٹانگ کے ساتھ 143 مرتبہ knee strike کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔اس کے نتیجے میں چھ سال پرانا بھارتی ریکارڈ ٹوٹ گیا۔مریم نواز نے کہا کہ حرم ریحان نے پاکستانی پرچم بلند کیا اور دیگر بیٹیوں کے لیے مشعلِ راہ بنیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ریاست نوجوانوں کے خواب پورے کرنے کے لیے ہر ممکن وسائل فراہم کر رہی ہے تاکہ پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن ہو۔