ایران کا ایئرڈیفنس ختم ہوچکا، اب زیادہ سخت حملے ہوں گے، امریکی وزیردفاع
Web Desk
13 March 2026
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل انڈسٹری کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے، ایران کے پاس فضائی دفاع نہیں ہے، جنگ کب ختم کرنی ہے، فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔
امریکی وزیر دفاع نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے پاس ائیرڈیفس ختم ہوچکا ہے، ایران جنگ میں کوئی رحم نہیں، آج سب سے سخت حملے ہوں گے، ہم نہیں رکیں گے۔ ایران کی سمندری مائنز بچھانے کی صلاحیتیں ہمارے نشانے پر ہیں۔
پیٹ ہیگسیتھ کاکہناتھاکہ ایرانی رجیم کےرہنما زیر زمین جاچکے ہیں، آبنائے ہرمز میں جوکچھ ہو رہا ہے اس پر دنیا کو پریشان ہونےکی ضرورت نہیں۔میڈیا بریفنگ میں امریکی چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا کہ دو ہفتے سےبھی کم عرصے میں ہم نے ایرانی بحریہ کو غیر فعال کیا۔
متعلقہ عنوانات
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار
23 November 2026
یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
23 November 2026
معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ
23 November 2026