اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں میں درجنوں افراد زخمی، متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو انخلا کی ہدایت
Web Desk
13 March 2026
اسرائیل کے شمالی حصے میں میزائل حملوں کے دوران درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کی علی الصبح ایک گاؤں پر میزائل گرنے سے 58 افراد زخمی ہوئے، جنہیں ناصرہ کے قریب اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں ایک خاتون قدرے شدید جبکہ باقی افراد کو شیشے کے ٹکڑوں سے معمولی چوٹیں آئی ہیں۔
اسرائیلی فوج نے ہوم فرنٹ کمانڈ کے اہلکار جائے وقوع پر بھیج دیے اور فورسز، ہنگامی اور ریسکیو اداروں کے تعاون سے علاقے کو کلیئر کرنے کے اقدامات کر رہی ہیں۔ فوج کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل کی طرف داغے گئے میزائلوں کو روکنے کی کوشش جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026