جنگ کا 13 واں روز، ایران میں حملوں سے شہادتوں کی تعداد 1348 ہوگئی
Web Desk
12 March 2026
ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے 13 ویں دن بھی حملے اور جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ایران کے اقوام متحدہ میں نمائندے امیر سعید ایراوانی کے مطابق اب تک 1,348 ایرانی شہری جاں بحق اور 17,000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ یونیسف کے مطابق 1,100 سے زائد بچے بھی متاثر ہوئے ہیں۔
ایرانی محکمہ صحت کے مطابق ملبے تلے دبے لاپتہ افراد کی موجودگی کے باعث شہدا کی تعداد میں اضافے کا شدید خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔جبکہ اسپتالوں میں زیرعلاج زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان سفاکانہ حملوں میں جان بوجھ کر رہائشی علاقوں اور تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں جانی نقصان میں خواتین اور بچوں کا تناسب 12 فیصد سے زائد رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 250 ویں یوم آزادی کا کانسرٹ منسوخ کردیا
31 May 2026
پیپلز پارٹی نے گورنر سندھ کو غیر قانونی معاملات میں رکاوٹ پر ہٹایا: فاروق ستار
31 May 2026
آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی 18 فیصد سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے کا مطالبہ
31 May 2026
حجاج کی وطن واپسی کا آغاز، لاہور کے لیے پہلی پرواز 159 حجاج کو لے کر پہنچ گئی
31 May 2026
گلگت بلتستان انتخابات، پنجاب پولیس کے 5 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے
31 May 2026
پہلا ون ڈے، پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
30 May 2026
نیویارک حراستی مرکز کے باہر مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، آنسو گیس کا استعمال
30 May 2026
امریکا: میساچوسٹس کے تعلیمی اداروں میں ریچھ داخل، طلبہ کلاس رومز تک محدود رہے
30 May 2026