LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
لاہور کے نجی ہوٹل سے غیر ملکی شہری کی لاش برآمد ملک کے کئی شہروں میں شدید گرمی کا الرٹ، ہیٹ سٹروک کا خدشہ امریکی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کر دیا: ایرانی نائب وزیر خارجہ مشترکہ مفادات کونسل کے53ویں اجلاس کی تیاریوں کاتفصیلی جائزہ مری میں حکمران جماعت کی اہم بیٹھک، سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت نارووال کو علم کی بستی میں تبدیل کر دیا ہے:احسن اقبال مولانا کا بیان سمجھ سے بالاتر،فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: ملک احمد خان پاکستان کا بڑا اقدام؛ بھارتی رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 اگست 2026 تک توسیع جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان، فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان

سری لنکن ایئرلائن کی دبئی کیلئے پروازیں دوبارہ معطل کردیں

Web Desk

11 March 2026

سری لنکن ایئرلائن  اچانک اپنی دبئی جانے والی پروازیں دوبارہ معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ایئرلائن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 12 اور 13 مارچ کو دبئی کیلئے مقرر تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

ایئرلائن حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ مسافروں کو آئندہ پروازوں کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

اعلامیے میں مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ پروازوں سے متعلق تازہ ترین معلومات کے لیے ایئرلائن کے رابطہ مرکز، سماجی ذرائع اور سرکاری ویب سائٹ سے رابطے میں رہیں۔

ایئرلائن کا کہنا ہے کہ مسافروں کو پیش آنے والی ممکنہ مشکلات کے پیش نظر انہیں بروقت آگاہ کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔