امریکی اور اسرائیل اہداف پرحملے، پاسداران انقلاب نے 34ویں لہر کا آغازکردیا
Web Desk
10 March 2026
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی اہداف پر حملوں کی 34 ویں لہر شروع کردی ہے۔پاسداران انقلاب کے مطابق امریکی اسرائیلی اہداف پر حملوں میں تین قسم کے میزائلوں کے ساتھ ہائپرسونک میزائل بھی فائر کیے ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ابوظبی کے نزدیک الظفرہ اور بحرین کے جوفر فوجی اڈوں پر امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ اسرائیل میں رمات ڈیوڈ فوجی اڈے اور حیفا کے ہوائی اڈے پر بھی حملے کیے گئے۔پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی فوج کے پوشیدہ میزائل لانچرز کو بھی ایرانی میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا نے دنیا بھر میں اپنے شہریوں کیلئے سفری الرٹ جاری کردیا
18 July 2026
امریکی صدر کی ہدایت پر ایران کے خلاف بڑے فضائی حملوں کا آغاز، تہران کی عسکری صلاحیتوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا، سینٹ کام کا باضابطہ اعلان
18 July 2026
اردن حملے میں فوجیوں کی ہلاکت پر ٹرمپ کی خاموشی ٹوٹ گئی، پینٹاگون کو پوری شدت سے ایران پر بمباری کا حکم، روسی میڈیا کا دعویٰ
18 July 2026
انمول عرف پنکی کا بھائی منشیات سمیت گرفتار
18 July 2026
ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کو تباہ کر کے امن کی بات کر رہے ہیں، ایرانی سفیر
18 July 2026
امریکی فوجیوں کی قربانی ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرے گی، پیٹ ہیگستھ
18 July 2026
جنگ مخالف تنظیموں کے اتحاد کا اسرائیلی مظالم کے خلاف وسطی لندن میں احتجاج
18 July 2026
خلیج عدن سے اغوا ہونیوالا بحری جہاز صومالیہ کی علاقائی سمندری حدود میں منتقل کر دیا گیا
18 July 2026