پاکستان اور بنگلہ دیش ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
Web Desk
10 March 2026
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔
ٹرافی کی رونمائی پاکستان ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی اور بنگلہ دیشی کپتان مہدی حسن میراز نے کی۔یہ سیریز تین ون ڈے میچز پر مشتمل ہے اور اس کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
فرانس کے سٹار فٹبالر کلیان ایمباپے نے لیونل میسی کا ریکارڈ توڑ دیا
19 July 2026
ٹرمپ کی دعوت پر لبنانی صدر اہلیہ کے ہمراہ واشنگٹن پہنچ گئے
19 July 2026
متحدہ عرب امارات کا کشیدگی میں فوری کمی اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ
19 July 2026
سعودی اور کویتی وزرائے خارجہ کی خطے میں ایرانی حملوں کی مذمت
19 July 2026
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کو دنیا بھر میں محتاط رہنے کا مشورہ
19 July 2026
امریکی افواج کو ایران کے جوابی اقدامات سے بچنے کیلئے فوری نکل جانا چاہیے، ابراہیم عزیزی
19 July 2026
ایران نے شمالی عراق کے کرد علاقے سے ملحق دو سرحدی گزر گاہیں بند کر دیں
19 July 2026
ایران کے شمالی عراق میں کرد اپوزیشن گروپ کے ٹھکانوں پر حملے
19 July 2026