LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کی دعوت پر لبنانی صدر اہلیہ کے ہمراہ واشنگٹن پہنچ گئے متحدہ عرب امارات کا کشیدگی میں فوری کمی اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ سعودی اور کویتی وزرائے خارجہ کی خطے میں ایرانی حملوں کی مذمت مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کو دنیا بھر میں محتاط رہنے کا مشورہ امریکی افواج کو ایران کے جوابی اقدامات سے بچنے کیلئے فوری نکل جانا چاہیے، ابراہیم عزیزی ایران نے شمالی عراق کے کرد علاقے سے ملحق دو سرحدی گزر گاہیں بند کر دیں ایران کے شمالی عراق میں کرد اپوزیشن گروپ کے ٹھکانوں پر حملے اربیل میں ڈرون حملوں کے بعد امریکی قونصل خانے کا فضائی دفاعی نظام فعال کردیا گیا ایران کے جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، ایرانی میڈیا امریکا نے دنیا بھر میں اپنے شہریوں کیلئے سفری الرٹ جاری کردیا امریکی صدر کی ہدایت پر ایران کے خلاف بڑے فضائی حملوں کا آغاز، تہران کی عسکری صلاحیتوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا، سینٹ کام کا باضابطہ اعلان اردن حملے میں فوجیوں کی ہلاکت پر ٹرمپ کی خاموشی ٹوٹ گئی، پینٹاگون کو پوری شدت سے ایران پر بمباری کا حکم، روسی میڈیا کا دعویٰ انمول عرف پنکی کا بھائی منشیات سمیت گرفتار ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کو تباہ کر کے امن کی بات کر رہے ہیں، ایرانی سفیر امریکی فوجیوں کی قربانی ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرے گی، پیٹ ہیگستھ

ایران طویل جنگ کے لئے پوری طرح تیار ہے: سربراہ ایرانی سٹریٹجک کونسل

Web Desk

10 March 2026

ایران کے سربراہ سٹریٹجک کونسل برائے خارجہ امور، کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایران طویل جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں کمال خرازی نے کہا کہ امریکا سفارت کاری کی زبان نہیں سمجھتا اور اس نے متعدد مواقع پر اس کا ثبوت دیا ہے۔ اُن کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کے دوران وعدے پورے نہیں کیے اور ایران پر حملے کیے گئے۔کمال خرازی نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں سفارت کاری کی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے، اور جنگ کے باعث خطے اور دیگر ممالک پر معاشی دباؤ بڑھ رہا ہے۔انہوں نے عرب ممالک پر زور دیا کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا پر دباؤ ڈالیں، کیونکہ اگر جنگ جاری رہی تو عالمی سطح پر معاشی دباؤ مزید بڑھے گا۔