دبئی میں فضائی دفاعی کارروائی کا ملبہ گرنے سے جاں بحق پاکستانی کی شناخت ہوگئی
Web Desk
9 March 2026
دبئی: دبئی میں فضائی دفاعی کارروائی کے دوران گرنے والے ملبے کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہری کی شناخت مظفر علی کے نام سے ہو گئی ہے۔
حکام کے مطابق دبئی کے علاقے البرشا میں ہفتہ کی شام فضائی دفاعی کارروائی کے دوران ملبہ گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں مظفر علی جان کی بازی ہار گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ مظفر علی دبئی میں بطور ڈرائیور کام کر رہا تھا اور اس کا تعلق پاکستان کے صوبہ سندھ سے تھا۔
حکام کے مطابق حالیہ حملوں کے نتیجے میں دبئی میں اب تک چار افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جن میں دو پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
طبی تعلیم اور تحقیق میں پاک-امریکہ تعاون کا بڑا معاہدہ؛ نیویارک میں ایم او یو پر دستخط،
19 July 2026
ٹرمپ کی دعوت پر لبنانی صدر اہلیہ کے ہمراہ واشنگٹن پہنچ گئے
19 July 2026
متحدہ عرب امارات کا کشیدگی میں فوری کمی اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ
19 July 2026
سعودی اور کویتی وزرائے خارجہ کی خطے میں ایرانی حملوں کی مذمت
19 July 2026
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کو دنیا بھر میں محتاط رہنے کا مشورہ
19 July 2026
امریکی افواج کو ایران کے جوابی اقدامات سے بچنے کیلئے فوری نکل جانا چاہیے، ابراہیم عزیزی
19 July 2026
ایران نے شمالی عراق کے کرد علاقے سے ملحق دو سرحدی گزر گاہیں بند کر دیں
19 July 2026
ایران کے شمالی عراق میں کرد اپوزیشن گروپ کے ٹھکانوں پر حملے
19 July 2026