ایرانی حملوں سے خلیجی ریاستوں میں 12فراد جاں بحق ہوئے: خبر ایجنسی
Web Desk
9 March 2026
خبرایجنسی کے مطابق ایرانی حملوں کے نتیجے میں خلیجی ریاستوں میں انسانی جانوں کا نقصان ہوا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں 4 افراد جاں بحق اور 112 زخمی ہوئے، کویت میں 6 ہلاکتیں اور درجنوں زخمی، بحرین میں ایک شخص ہلاک اور 40 زخمی ہوئے، جبکہ عمان میں ایک ہلاکت اور 5 زخمی رپورٹ ہوئے۔
مزید برآں، ایرانی حملوں کے سبب قطر میں 16 اور اردن میں 14 افراد زخمی ہوئے۔
قطری وزارت داخلہ کے مطابق، قطر میں حملوں کی ویڈیوز وائرل کرنے کے الزام میں 313 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ زیرِ حراست ملزمان کا تعلق مختلف ممالک سے بتایا گیا ہے اور وہ بلا اجازت ویڈیوز شیئر کر کے غلط معلومات پھیلا رہے تھے۔
متعلقہ عنوانات
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا اعزاز؛ رانا مشہود نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کی آفیشل فٹ بال ‘ٹریونڈا’ دنیا کے سامنے پیش کر دی
20 July 2026
امریکی حملوں کے اعلان کے بعد ایران کے 5 شہروں میں دھماکوں کی آوازیں
20 July 2026
پاکستانی فری لانسرز نے مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1 ارب 76 کروڑ ڈالر زرمبادلہ کمالیا
20 July 2026
ایرانی پاسداران انقلاب کا شام میں کمانڈ سینٹر پر حملہ
20 July 2026
ایران مرکزی منامہ میں کچھ مقامات کو نشانہ بنا سکتا ہے: امریکی سفارتخانے نے شہریوں کو ہدایات جاری کر دیں
20 July 2026
ایران کے شہر چابہار میں دھماکوں کی آوازیں: ایرانی میڈیا
20 July 2026
امریکی فوج نے ایران کیخلاف مسلسل نویں رات حملوں کی نئی لہر شروع کر دی
20 July 2026
سپین بیک وقت مینز اور ویمنز فٹبال ورلڈ چیمپئن بننے والا پہلا ملک بن گیا
19 July 2026