ایرانی حملوں میں 13 اسرائیلی ہلاک، 1,929 زخمی: اعداد و شمار جاری
Web Desk
9 March 2026
اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ ہفتے سے جاری ایرانی حملوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 13 اسرائیلی ہلاک جبکہ 1,929 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صرف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 157 افراد زخمی ہوئے۔ اس وقت 112 زخمی افراد مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جن میں سے 9 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
اسرائیلی وزارت صحت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حملوں کے دوران بم شیلٹرز کی طرف احتیاط سے جائیں کیونکہ بعض افراد شیلٹرز کی طرف جلدی میں بھاگتے ہوئے بھی زخمی ہوئے ہیں
متعلقہ عنوانات
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
1 May 2026
امریکا کا تیل کمپنیوں کو مزید 92.5 ملین بیرل خام تیل فراہم کرنے کا اعلان
1 May 2026
صدر مملکت اور وزیراعظم کی محنت کشوں کے وقار و تحفظ کو یقینی بنانے کی اپیل
1 May 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جارہا ہے
1 May 2026
متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو ایران، لبنان اور عراق کے سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی
30 April 2026
صدر ٹرمپ کا جنگ بندی ختم کرنے اور ایران پر دوبارہ حملوں کا عندیہ
30 April 2026
امریکی ایوانِ نمائندگان سے ہوم لینڈ سیکیورٹی فنڈنگ بل منظور، شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار
30 April 2026
پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر آبنائے ہرمز عبور کر گیا
30 April 2026