ایران کی مسلح افواج نے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے وفاداری کا عہد کر لیا
Web Desk
9 March 2026
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کی مسلح افواج نے نئے سپریم لیڈر، مجتبیٰ خامنہ ای، سے مکمل وفاداری کا عہد کر لیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب نے واضح کیا ہے کہ وہ نئے سپریم لیڈر کی قیادت اور ہدایات پر عمل درآمد کے لیے تیار ہیں۔
دوسری جانب ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے رہنما کی پیروی کرنا ہر فرد کے لیے مذہبی اور قومی فریضہ ہے۔
واضح رہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے، مجتبیٰ خامنہ ای، کو ایران کی مجلس خبرگان نے نیا سپریم لیڈر منتخب کیا ہے اور پارلیمنٹ نے قوم سے اتحاد اور یکجہتی برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی، ٹرمپ کو آج سینٹکام کمانڈربریفنگ دیں گے
30 April 2026
750 ملین ڈالر کے یورو بانڈز موصول، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر20ارب ڈالر سے تجاوزکرگئے، وزارت خزانہ
30 April 2026
امریکانے حملے کیے توجواب طویل اوردردناک ہوگا، پاسداران انقلاب
30 April 2026
موٹرسائیکل سواروں، پبلک وگڈزٹرانسپورٹ کےلیے سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع
30 April 2026
فسادی غیرملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانی کی تہہ کے سوا کچھ نہیں، مجتبیٰ خامنہ ای
30 April 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچہ ایریا کے لیے 23 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان
30 April 2026
دبئی میں جائیداد خریدنے پر 2 سالہ رہائشی ویزا ملے گا
30 April 2026
امریکا اور ایران کے ساتھ سفارتی رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
30 April 2026