LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی ایرانی بحریہ دشمنوں کو شکست دینے کےلیے تیارہے، مجتبیٰ خامنہ ای امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں گریجوایٹ کورس کی پروقار پاسنگ آؤٹ تقریب اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کیلئے ہٹا دیں

آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر مقرر کردیا گیا

Web Desk

9 March 2026

تہران: ایرانی مجلس خبرگان نے اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ مجلس خبرگان نے ایرانی عوام سے نئے رہبر کے ساتھ وفاداری اور قومی اتحاد برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق، سپریم لیڈر کے باضابطہ اعلان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث تاخیر ہوئی، جبکہ عرب اور برطانوی میڈیا نے بھی نئے رہبر کے انتخاب کی تصدیق کی تھی۔ اسرائیلی فوج نے فارسی میں دھمکی دی ہے کہ وہ نئے رہبر کے تعاقب میں ہیں۔

مجلس خبرگان نے بیان میں کہا کہ غیر معمولی اجلاس کے بعد، آئین کے آرٹیکل 108 اور 111 کی شرعی و آئینی ضوابط کے مطابق، مجتبیٰ خامنہ ای کو مقدس نظام جمہوری اسلامی ایران کے تیسرے رہبر کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے اور عوام سے بیعت اور اتحاد قائم رکھنے کی تاکید کی گئی ہے۔