مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود کراچی پورٹ پر تیسرا ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز
Web Desk
9 March 2026
کراچی: علاقائی بحری رکاوٹوں کے دوران کراچی پورٹ پر تیسرا ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز ہو گیا ہے۔
سی جی ایل اے کا جہاز ایم وی فوٹان کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر پہنچ کر اپنی جگہ سنبھال چکا ہے۔
ایم وی فوٹان نے مشرقِ وسطیٰ کی بندرگاہوں کے لیے ترسیلی کارگو فراہم کیا ہے۔ یہ جہاز حال ہی میں کراچی پورٹ پر آنے والا تیسرا ٹرانس شپمنٹ جہاز ہے۔
کے پی ٹی حکام کے مطابق، علاقائی کشیدگی کے باوجود کراچی پورٹ مکمل طور پر فعال ہے اور عالمی شپنگ لائنز کی معاونت جاری رکھے ہوئے ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان میں کرپشن بارے آئی ایم ایف رپورٹ معتصب، نامناسب ہے: چیئرمین نیب
29 April 2026
بلاول بھٹو زرداری سے ازبکستان کے نووئی ریجن کے گورنر کی ملاقات
29 April 2026
سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
29 April 2026
پاکستان کی کوششوں سے جنگ بندی ہوئی، توسیع بھی کی گئی جو تاحال برقرار ہے: وزیراعظم
29 April 2026
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی سندھ حکومت پر کڑی تنقید؛ کراچی کی بدحالی لا ذمے دار کون۔۔؟
29 April 2026
کراچی: سونے کی قیمت میں ریکارڈ 5500 روپے کی کمی؛ عالمی مارکیٹ میں بھی ریٹ گر گئے
29 April 2026
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
29 April 2026
وزیراعظم سے کابینہ ارکان کی ملاقاتیں،وزارتوں سے متعلقہ اُمور پر تبادلہ خیال
29 April 2026