پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمزسے گزرنے والے آئل ٹینکر پرحملہ
Web Desk
7 March 2026
پاسداران انقلاب نے خلیج میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک آئل ٹینکر کونشانہ بنایاہے۔ ایرانی میڈیاپر آبنائے ہرمزمیں جلتے ہوئے جہاز کی تصویر بھی شیئر کی گئی ہے۔
پاسداران انقلاب کے مطابق دشمن ممالک اور ان کے حامیوں سے تعلق رکھنے والے آئل ٹینکرز اور تجارتی جہازوں کو آبنائے ہرمزسے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026