LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم سے ملاقات، شہباز شریف کا خلیج میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کویت نے آئل ٹینکر پر حملے کے خلاف ایرانی سفیر کو طلب کرلیا نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ کی تارکینِ وطن کے لیے جعل سازوں کے حوالے سے الرٹ جاری بحری ناکہ بندی کے دوران 8 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا، ایک ناکارہ بنا دیا: سینٹ کام قطر کا حملوں سے نقصانات کے ازالے کیلئے ایران سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ امریکی صدر ٹرمپ نے نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی دے دی برازیل اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ : نیا محاذ کھل گیا نئے برطانوی وزیراعظم نے بھی امریکا کو ایران کیخلاف حملوں کیلئے اپنے اڈے استعمال کرنےکی اجازت دیدی بحری ناکہ بندی کی دھمکیوں کا طاقت سے جواب دیا جائے گا: ترکی المالکی وزیر خارجہ اسحاق ڈار آسیان ریجنل فورم میں شرکت کے لیے فلپائن روانہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا متحدہ عرب امارات کی بحرین، کویت اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت سعودی کابینہ کا خطے میں فوجی کشیدگی فوری ختم کرنے کا مطالبہ مودی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج، راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار

قطر سول ایوی ایشن کی عارضی اجازت، قطر ایئرویز کی ریلیف پروازیں چلانے کا اعلان

Web Desk

7 March 2026

قطر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے محدود پیمانے پر پروازوں کے لیے عارضی اجازت دے دی ہے، جس کے بعد قطر ایئرویز نے ریلیف پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

قطر ایئرویز کے مطابق 7 مارچ کو خصوصی ریلیف پروازیں چلانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ یہ پروازیں دوحہ کے حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لندن، پیرس، میڈرڈ اور روم کے لیے روانہ ہوں گی۔ایئرلائن کے مطابق ان پروازوں میں بزرگ مسافروں، فوری طبی ضرورت رکھنے والے افراد اور ہمدردانہ بنیادوں پر سفر کرنے والے مسافروں کو ترجیح دی جائے گی۔قطر ایئرویز کا کہنا ہے کہ صورتحال کے مطابق مزید پروازوں کے بارے میں بھی فیصلے کیے جا سکتے ہیں۔