LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملات طے پا گئے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کا عمل آج باضابطہ طور پر شروع ہوگا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 73 ویں سالگرہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ ایران تکنیکی سطح کے مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے میناب کے مظلوم بچوں اور شہدا کو اپنے طرزِ عمل کا گواہ سمجھتے ہیں، باقر قالیباف اسحاق ڈار مصر پہنچ گئے، علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے امریکا ایران مذاکرات کل شروع ہونے کا امکان، صورتحال بہتر ہونے کا دعویٰ

امریکامیں پیٹرول کی قیمتیں ڈیڑھ سال کی بلند ترین سطح پر

Web Desk

6 March 2026

ایران کےخلاف جنگ کے آغاز کے بعد امریکا میں پیٹرول کی قیمتیں ڈیڑھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمزکے مطابق امریکا میں پیٹرول کی اوسط قیمت 7 سینٹ اضافے کے ساتھ 3.32 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی۔ یہ قیمت ستمبر 2024 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمتیں اب اس سطح سے بھی زیادہ ہو گئی ہیں جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودہ مدت کے آغاز پر تھیں۔

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران امریکا میں پیٹرول کی قیمت میں 34 سینٹ یعنی تقریباً 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔امریکامیں  ڈیزل کی قیمت میں اس سے بھی زیادہ تیزی دیکھی گئی۔جہاں ڈیزل کی اوسط قیمت 4.33 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی ہے جو نومبر 2023 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ اس اضافے سے اشیا کی ترسیل کی لاگت بڑھنے کا خدشہ ہے۔