ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کاوافرذخیرہ ہے، قلت کا خطرہ نہیں، پی ایس او
Web Desk
6 March 2026
پاکستان اسٹیٹ آئل نے واضح کیاہے کہ ملک میں تمام پیٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجودہے۔
پی ایس اوکی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیاہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور وزارتِ توانائی کی ہدایات کے مطابق ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں۔
پی ایس اوکی جانب سے کہاگیاہے کہ ملک میں فی الحال پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی خطرہ نہیں،عوام کو بلا تعطل پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی
11 July 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
11 July 2026
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
5 سال سے زیر تعمیر یونیورسٹی روڈ پیپلز پارٹی کی کرپشن اور لاپرواہی کا نمونہ ہے: مفتاح اسماعیل
11 July 2026
بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر
11 July 2026
پنجاب کے 52 شہروں میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہیں: عظمیٰ بخاری
11 July 2026
غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
11 July 2026
منشیات ڈیلر پنکی کو قابلِ اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دے سکتے، جیل حکام
11 July 2026