پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 2 کروڑ 62 لاکھ ڈالراضافے سے 21 ارب 43 کروڑ ڈالر ہو گئے
Web Desk
5 March 2026
پاکستان کے زرمبادلہ کےذخائرمیں ہفتہ وار 2 کروڑ 62 لاکھ ڈالرکا اضافہ ہواہے جس کے بعد زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 21 ارب 43 کروڑ 39 لاکھ ڈالر ہو گئے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کےمطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 کروڑ 70 لاکھ ڈالر اضافے سے16 ارب 30 کروڑ ڈالر ہو گئے۔ تاہم کمرشل بینکوں کےہفتہ اور ذخائرمیں کمی ہوئی ہے جو 6 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کمی سے 5 ارب 13 کروڑ 39 لاکھ ڈالر ہو گئے۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی
11 July 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
11 July 2026
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
5 سال سے زیر تعمیر یونیورسٹی روڈ پیپلز پارٹی کی کرپشن اور لاپرواہی کا نمونہ ہے: مفتاح اسماعیل
11 July 2026
بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر
11 July 2026
پنجاب کے 52 شہروں میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہیں: عظمیٰ بخاری
11 July 2026
غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
11 July 2026
منشیات ڈیلر پنکی کو قابلِ اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دے سکتے، جیل حکام
11 July 2026