LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایرانی پرچم بردار بحری جہاز کے عملے کے 6 ارکان رہا صدر پیوٹن کی 9 مئی کو یوکرین کے ساتھ عارضی جنگ بندی کی پیشکش امریکی بحری بیڑا جیرالڈ فورڈ کی مرمت کے لیے مشرقِ وسطیٰ سے واپسی سندھ بھر میں دفعہ 144 کی مدت میں توسیع، جلسے جلوس اور احتجاج پر پابندی برقرار امریکی مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا،شرحِ سود برقرار ‘ایران جلد ہوش کے ناخن لے’، ٹرمپ نے بندوق تھامے ’اے آئی جنریٹڈ‘ فوٹو شیئر کردی پاکستان میں کرپشن بارے آئی ایم ایف رپورٹ معتصب، نامناسب ہے: چیئرمین نیب بلاول بھٹو زرداری سے ازبکستان کے نووئی ریجن کے گورنر کی ملاقات پاکستان کی کوششوں سے جنگ بندی ہوئی، توسیع بھی کی گئی جو تاحال برقرار ہے: وزیراعظم پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب وزیراعظم سے کابینہ ارکان کی ملاقاتیں،وزارتوں سے متعلقہ اُمور پر تبادلہ خیال وفاقی کابینہ کا اجلاس، مشرقِ وسطیٰ تنازع میں پاکستان کی کوششوں کا جائزہ بانی پی ٹی آئی بلاوجہ جیل میں ہیں، نظریہ قید نہیں کیا جا سکتا: سہیل آفریدی قدرتی آفات کے تباہ کن اثرات کم کرنے کیلئے مضبوط انفراسٹرکچر ناگزیر ہے: وزیراعظم پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 2 روز کی مندی کے بعد آج مثبت رجحان

آبنائے ہرمز کی بندش، عالمی منڈی میں تیل 150 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتا ہے: ماہرین

Web Desk

5 March 2026

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث توانائی کے ماہرین نے عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر آبنائے ہرمز سے تیل کی سپلائی متاثر ہوئی تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔

توانائی کے معروف ماہر ایڈ ہرس نے ‘الجزیرہ’ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں سپلائی چین متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل کا صرف آدھا حصہ بھی رک گیا تو قیمتوں میں ناقابلِ یقین اضافہ ہوگا۔