LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نئی نسل کی کردار سازی سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق کرنا ہوگی: وزیراعظم پمز واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہو گی، خود کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں: مصطفیٰ کمال پمز واقعے کے سی سی ٹی وی سمیت تمام شواہد محفوظ کر لیے گئے ہیں: طلال چوہدری ہسپتال واقعہ: حافظ نعیم نے حکومتی گڈ گورننس کے دعووں پر سوالات اٹھا دیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال اسحاق ڈار کی لندن میں پاکستان نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات پمز واقعہ: لاپرواہی ثابت ہوئی تو کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا، وفاقی وزیر صحت پمز ہسپتال میں زیادہ بچوں کی اموات دم گھٹنے سے ہوئیں: طارق فضل چودھری سعودی کابینہ کا آبی گزرگاہوں کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور سیرتِ محمدیؐ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا، مریم نواز وزیراعظم کا پمز ہسپتال آتشزدگی کا نوٹس، واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے پنجاب اور شن جیانگ میں زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود جاں بحق خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پوری انسانیت کیلیے رحمت بن کر تشریف لائے، محسن نقوی

جنگ طویل ہوئی تو سخت فیصلے ہوں گے، ملک میں تیل و گیس کی قلت نہیں: وزیرِ خزانہ کا قوم کو اہم پیغام

Web Desk

4 March 2026

وفاقی وزیرِ خزانہ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران خطے کی غیر یقینی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر علاقائی کشیدگی جاری رہی تو حکومت اس کے اثرات سے معیشت کو بچانے کے لیے فوری اور اہم فیصلے کرے گی۔ انہوں نے عوام کو اطمینان دلایا کہ فی الحال ملک میں تیل و گیس کی کوئی قلت نہیں ہے اور مارچ کے آخر تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں۔

وزیرِ خزانہ نے مزید بتایا کہ وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی اور قیمتوں کی کڑی نگرانی کے لیے ایک خصوصی کمیٹی قائم کر دی ہے جو روزانہ کی بنیاد پر اپنی رپورٹ پیش کر رہی ہے۔