قطری فضائی حدود کی بندش: قطر ایئرویز کا فلائٹ آپریشن 6 مارچ تک معطل رکھنے کا اعلان
Web Desk
4 March 2026
قطر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے فضائی حدود کی بندش کے فیصلے کے بعد قطر ایئرویز نے اپنا تمام فلائٹ آپریشن عارضی طور پر روک دیا ہے۔ ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق، 28 فروری سے شروع ہونے والی یہ معطلی اب 6 مارچ 2026 تک برقرار رہے گی۔
ایئرلائن نے واضح کیا ہے کہ فضائی حدود کے دوبارہ کھلنے کے بعد ہی آپریشنل سرگرمیاں بحال کی جائیں گی۔ مسافروں کو مزید اپڈیٹس 6 مارچ کو صبح 9 بجے فراہم کی جائیں گی۔
متعلقہ عنوانات
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری
23 November 2026
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026