قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا وینیو چوتھی بار تبدیل
Web Desk
4 March 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے مقامات میں بار بار تبدیلی کے بعد حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، ٹورنامنٹ اب ملتان یا پنڈی کے بجائے پشاور میں ہی منعقد ہوگا۔ پی سی بی نے اس فیصلے سے خیبرپختونخوا حکومت کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل ٹورنامنٹ کا وینیو پشاور سے راولپنڈی منتقل کیا گیا تھا، جس کے بعد گزشتہ روز اسے ملتان منتقل کرنے کی خبریں آئی تھیں، تاہم اب انتظامی اور تکنیکی بنیادوں پر پشاور کو دوبارہ میزبانی سونپ دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026