ایران کے عبوری وزیر دفاع مجید بن الرضا اسرائیلی و امریکی حملے میں جاں بحق
Web Desk
3 March 2026
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ نے اس وقت نیا رخ اختیار کر لیا جب ایران کے عبوری وزیرِ دفاع مجید بن الرضا اسرائیل اور امریکہ کے ایک مشترکہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ پاسدارانِ انقلاب کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مجید بن الرضا نے سابق وزیرِ دفاع امیر نصیر زادہ کی شہادت کے محض دو روز بعد ہی عہدہ سنبھالا تھا۔ اسرائیلی فوج نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران میں ایک انتہائی اہم اور اعلیٰ کمانڈر کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔
دوسری جانب، ایران بھر میں امریکی اور اسرائیلی حملوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ان حملوں میں جاں بحق ہونے والے ایرانیوں کی مجموعی تعداد 787 تک جا پہنچی ہے۔ ایرانی ہلالِ احمر کے مطابق، جارحیت کا دائرہ کار 153 شہروں تک پھیل چکا ہے، جہاں 500 سے زائد مقامات پر 1 ہزار سے زائد فضائی و میزائل حملے کیے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری
23 November 2026
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026