ایران نے میزائل حملوں سے پہلے مطلع نہیں کیا تھا، قطر
Web Desk
3 March 2026
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے قطر پر میزائل حملوں سے قبل کوئی اطلاع فراہم نہیں کی تھی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایرانی حملے صرف فوجی تنصیبات تک محدود نہیں تھے بلکہ پورے ملک کو نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ دوحہ کے حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ قطر کی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ایرانی جہاز کو پہلے تنبیہ کی گئی اور پھر اسے مار گرایا گیا۔ اس وقت ایران کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع ہیں۔
متعلقہ عنوانات
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان
29 August 2026
معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی
29 August 2026
آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن
29 August 2026
پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار
29 August 2026
پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک
29 August 2026
کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم
29 August 2026
علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں
29 August 2026
عوام کو جدید ڈیجیٹل مالیاتی نظام سے منسلک کرنا ترجیح ہے: شزا فاطمہ
29 August 2026