آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت عالمی قوانین کا قتل ہے: سینیٹر علی ظفر کا سینیٹ میں خطاب
Web Desk
3 March 2026
سینیٹ کے اہم اجلاس میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر نے ایران میں ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے “ریجیم چینج” کی کوشش قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کو ان کے گھر میں شہید کرنا اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا بین الاقوامی اخلاقیات کے منافی ہے۔ علی ظفر نے امریکی کانگریس کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ خود امریکہ کے پاس بھی اس حملے کا کوئی قانونی جواز نہیں تھا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سیکورٹی ایجنسیز سینیٹ کو “ان کیمرہ” بریفنگ دیں تاکہ قوم کو اصل صورتحال سے آگاہ کیا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان خطے کے امن کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے: ترجمان دفتر خارجہ
24 June 2026
میاں بیوی ساتھ نہ رہنے کے باوجود بھی خاتون حق مہر کی حقدار، لاہور ہائیکورٹ
24 June 2026
ہنر مند نوجوان ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں: مریم نواز
24 June 2026
نادرا کی اپیل منظور،ماتحت عدالتوں کے شناختی کارڈ بحال کرنے کے فیصلے کالعدم قرار
24 June 2026
امریکی صدر قرارداد کی منظوری پر برہم، سینیٹ نے مجھے روک کر دشمن کی مدد کی: ٹرمپ
24 June 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز
24 June 2026
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
24 June 2026
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
24 June 2026