LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
قائمہ کمیٹی کا بیوروکریسی کی ناکامی پر شدید تشویش کا اظہار، سی ڈی اے اور ڈی جی ہیلتھ کی کارکردگی پر برہمی سندھ کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں فائر الارم اور واٹر سپرنکلرز نہ ہونے کا انکشاف خلع کے معاملے میں حق مہر کی واپسی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ عمران خان کی ہسپتال منتقلی: توہین عدالت درخواست کی جلد سماعت کی استدعا پھر مسترد معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت و سرمایہ کاری کی جانب لے جا رہے ہیں: وزیر خزانہ جنگ نہیں چاہتے، جارحیت پر خاموش بھی نہیں بیٹھیں گے: ایرانی صدر پاکستان کا تیل کا درآمدی بل جولائی میں ساڑھے 3 کھرب روپے تک پہنچ گیا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی پاکستان میں صرف بیوروکریسی احتساب سے محفوظ اور ناقابلِ گرفت رہی: خواجہ آصف نیویارک: واشنگٹن اسکوائر پارک میں میئر زوہراں ممدانی سے مشابہت رکھنے والوں کے مقابلے میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز اے آئی اگلے سال ‘سُپر ہیومن’ بن کر انسانوں پر حاوی ہو جائے گی: ایلون مسک امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ترکیہ کے یوم فتح کے موقع پر پاک ترک دوستی کے نام خصوصی نغمہ جاری مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا

ملکی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی: فروری میں برآمدات میں 25 فیصد سے زائد کی بڑی کمی

Web Desk

3 March 2026

ادارہ شماریات نے فروری 2026ء کے تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جو ملکی برآمدی شعبے کی ابتر صورتحال کی عکاسی کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فروری میں برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 25.6 فیصد کی بڑی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد برآمدی حجم محض 2 ارب 27 کروڑ ڈالر رہ گیا۔ تشویشناک بات یہ ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں مجموعی تجارتی خسارہ 25 فیصد اضافے کے ساتھ 25 ارب 4 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جو زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ کا باعث بن سکتا ہے۔