LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
قائمہ کمیٹی کا بیوروکریسی کی ناکامی پر شدید تشویش کا اظہار، سی ڈی اے اور ڈی جی ہیلتھ کی کارکردگی پر برہمی سندھ کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں فائر الارم اور واٹر سپرنکلرز نہ ہونے کا انکشاف خلع کے معاملے میں حق مہر کی واپسی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ عمران خان کی ہسپتال منتقلی: توہین عدالت درخواست کی جلد سماعت کی استدعا پھر مسترد معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت و سرمایہ کاری کی جانب لے جا رہے ہیں: وزیر خزانہ جنگ نہیں چاہتے، جارحیت پر خاموش بھی نہیں بیٹھیں گے: ایرانی صدر پاکستان کا تیل کا درآمدی بل جولائی میں ساڑھے 3 کھرب روپے تک پہنچ گیا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی پاکستان میں صرف بیوروکریسی احتساب سے محفوظ اور ناقابلِ گرفت رہی: خواجہ آصف نیویارک: واشنگٹن اسکوائر پارک میں میئر زوہراں ممدانی سے مشابہت رکھنے والوں کے مقابلے میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز اے آئی اگلے سال ‘سُپر ہیومن’ بن کر انسانوں پر حاوی ہو جائے گی: ایلون مسک امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ترکیہ کے یوم فتح کے موقع پر پاک ترک دوستی کے نام خصوصی نغمہ جاری مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

Web Desk

3 March 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے اور کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ گزشتہ روز کی 16000 پوائنٹس کی تاریخی گراوٹ کے بعد، آج مارکیٹ نے شاندار کم بیک کیا اور 4000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انڈیکس 1 لاکھ 56 ہزار 106 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ معاشی ماہرین اس تیزی کو سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی قرار دے رہے ہیں۔ دوسری جانب، ایشیائی مارکیٹس میں مندی کا تسلسل برقرار ہے جہاں جاپانی، جنوبی کورین اور ہانگ کانگ کی مارکیٹس خسارے میں رہیں۔