ایران پر حملہ: پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی
Web Desk
2 March 2026
ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان چھڑنے والی جنگ نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی مالیاتی منڈیوں میں زلزلہ پیدا کر دیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) تاریخ کے بدترین کریش کا شکار ہوگئی، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس ایک ہی دن میں 15,000 سے زائد پوائنٹس کھو بیٹھا۔ مارکیٹ میں پینک سیلنگ (Panic Selling) کے باعث انڈیکس 1,52,991 کی سطح پر آگیا، جس کے بعد ‘مارکیٹ ہالٹ’ (Market Halt) نافذ کرتے ہوئے ٹریڈنگ عارضی طور پر روک دی گئی۔ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ ممبئی، ٹوکیو اور خلیجی منڈیاں بھی شدید مندی کی لپیٹ میں ہیں۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی
11 July 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
11 July 2026
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ
11 July 2026
بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر
11 July 2026
پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا
11 July 2026
غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
11 July 2026
بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک
11 July 2026