LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
خلع کے معاملے میں حق مہر کی واپسی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ عمران خان کی ہسپتال منتقلی: توہین عدالت درخواست کی جلد سماعت کی استدعا پھر مسترد معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت و سرمایہ کاری کی جانب لے جا رہے ہیں: وزیر خزانہ جنگ نہیں چاہتے، جارحیت پر خاموش بھی نہیں بیٹھیں گے: ایرانی صدر پاکستان کا تیل کا درآمدی بل جولائی میں ساڑھے 3 کھرب روپے تک پہنچ گیا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی پاکستان میں صرف بیوروکریسی احتساب سے محفوظ اور ناقابلِ گرفت رہی: خواجہ آصف نیویارک: واشنگٹن اسکوائر پارک میں میئر زوہراں ممدانی سے مشابہت رکھنے والوں کے مقابلے میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز اے آئی اگلے سال ‘سُپر ہیومن’ بن کر انسانوں پر حاوی ہو جائے گی: ایلون مسک امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ترکیہ کے یوم فتح کے موقع پر پاک ترک دوستی کے نام خصوصی نغمہ جاری مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا ایران امریکی حملے کا تباہ کن، تکلیف دہ اور سبق آموز جواب دے گا: ابراہیم عزیزی ایران کی معاشی تنہائی کیلئے چین پر پابندیوں سمیت تمام آپشنز زیر غور ہیں، سکاٹ بیسنٹ

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات 7روپے فی لیٹرتک مہنگی ہونے کا امکان

Web Desk

27 February 2026

مہنگائی کے مارے عوام کے لیے بری خبر۔۔ماہ رمضان میں مہنگائی کا جھٹکا لگنے کا خدشہ۔ یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول 4 روپے58 پیسےفی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے، اس کے علاوہ ڈیزل 4 روپے73 پیسےفی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویزہے۔

ذرائع نے بتایا کہ مٹی کا تیل 7روپےفی لیٹر مہنگا ہونےکا امکان ہے اور لائٹ ڈیزل آئل 5 روپےفی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویزہے۔جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4روپے 73پیسے اضافے کا امکان ہے۔

نئی قیمتوں کےحوالےسے اوگرا ہفتے کو ورکنگ پیپر حکومت کو بھجوائے گی۔جس کے بعد  حکومت ریونیو اہداف کومد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرے گی۔ ذرائع کاکہناہے کہ  ٹیکسز اور لیوی بڑھائی گئی تو قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں۔۔جبکہ  ٹیکسز اور لیوی میں کمی کی گئی تو قیمتوں میں کم اضافہ ہوگایاانہیں برقرار رکھا جا سکتا ہے۔