پنجاب میں زرعی انقلاب کی دستک: 5 لاکھ ٹن آلو کی برآمد کے آرڈرز، ٹریکٹر پر 15 لاکھ سبسڈی کا اعلان
Web Desk
27 February 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں صوبے کے زرعی شعبے کے لیے تاریخی فیصلوں کی منظوری دی گئی ہے۔ پنجاب کو عالمی منڈی سے 5 لاکھ ٹن آلو کی برآمد کے آرڈرز موصول ہوئے ہیں جس سے کاشتکاروں کو بہترین قیمت ملے گی۔ وزیراعلیٰ نے گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت بڑے ٹریکٹر پر 15 لاکھ روپے سبسڈی دینے اور زرعی گریجویٹس کا وظیفہ بڑھا کر 70 ہزار روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ رواں سیزن 2 کروڑ 23 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی پیداوار متوقع ہے، جبکہ بنجر زمینوں کی آبادکاری اور ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن پر کام تیزی سے جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی
11 July 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
11 July 2026
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
5 سال سے زیر تعمیر یونیورسٹی روڈ پیپلز پارٹی کی کرپشن اور لاپرواہی کا نمونہ ہے: مفتاح اسماعیل
11 July 2026
بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر
11 July 2026
پنجاب کے 52 شہروں میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہیں: عظمیٰ بخاری
11 July 2026
غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
11 July 2026
منشیات ڈیلر پنکی کو قابلِ اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دے سکتے، جیل حکام
11 July 2026