سپر ایٹ مرحلہ: سیمی فائنل کی دوڑ میں بنے رہنے کے لیے پاکستان کا انگلینڈ سے فیصلہ کن معرکہ آج
Web Desk
24 February 2026
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ میں مرحلے میں پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم مقابلہ،،نیوزی لینڈ سے پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے لازمی فتح درکار،،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے کھیلا جائے گا، میچ کی تیاریوں کےلیے گرین شرٹس نے پالی کیلے میں پریکٹس سیشن کیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سُپر ایٹ مرحلے کے بقیہ دونوں میچز پاکستانی ٹیم پالی کیلے میں کھیلے گی، جس کے لیے قومی کرکٹرز اتوار کو وہاں پہنچے اور پیر کو پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ اور بولنگ کی ٹریننگ کی جبکہ پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے فزیکل ڈرلز اور فیلڈنگ سیشن میں بھی حصہ لیا۔ انگلینڈ کے خلاف میچ کے بعد پاکستانی ٹیم سپرایٹ مرحلے میں اپنا تیسرا اور آخری میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026