LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان ترقی کے نئے دور میں داخل، 2035 تک ایک کھرب ڈالر کی معیشت کا ہدف کل جماعتی حریت کانفرنس کا 13 جولائی یومِ شہدائے کشمیر منانے کا اعلان امریکی یہودیوں میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی مقبولیت مٹی میں مل گئی اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے، امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ پاک امریکہ تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں اہم پیش رفت؛ مذاکرات مثبت رہے، اختلافات کم کرنے پر اتفاق

روز ویلٹ ہوٹل کی بحالی کیلئے پاکستان اور امریکا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

Web Desk

19 February 2026

امریکی شہر نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کی بحالی کےلیے پاکستان اور امریکاکے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور امریکا کی طرف سے ایڈمنسٹریٹر ایڈورڈ سی فورسٹ نےایم اویوپر دستخط کیے۔اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف اور امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیووٹکوف بھی موجود تھے۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ روزویلٹ ہوٹل کی تجدید اور ترقی کے لیے پاک امریکا اقتصادی تعاون کا آغاز ہوگیا ہے۔ہوٹل کے آپریشن اورترقی کےلیےجامع فریم ورک طے ہوگیا ہے۔ روزویلٹ ہوٹل منصوبہ پاک امریکا اقتصادی تعلقات میں نئی پیشرفت کا باعث ہوگا۔

وزارت خزانہ کے مطابق روزویلٹ ہوٹل کی اپ گریڈیشن پرپاک امریکا شفاف تعاون طے پایا، ایم اویوسےاس  منصوبے میں تکنیکی وتجارتی ہم آہنگی ممکن ہوگی۔