Web Desk
17 February 2026
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہاکی کے معاملات میں بدانتظامی کا نوٹس لے لیا ہے۔
پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے وزیراعظم کی جانب سے نوٹس لینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں تحقیقات جاری ہیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی۔
پی ایس بی ترجمان کے مطابق پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی رہائش کے حوالے سے بھی جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں اور مستقبل میں کسی بھی بدانتظامی کی روک تھام ممکن ہو۔
وزیرِ اعظم کی جانب سے نوٹس لینے کے بعد توقع کی جا رہی ہے کہ متعلقہ حکام کی کارکردگی کا مکمل جائزہ لیا جائے گا اور ضروری اصلاحات کی جائیں گی۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026