LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
راولاکوٹ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ، 4 اہلکار جاں بحق، آئی جی گلگت بلتستان کی 24 میں سے17 سیٹوں کے انتخابی نتائج مکمل: پیپلز پارٹی 9 ، آزاد امیدوار 5 ، ن لیگ 2 پر کامیاب گلگت بلتستان الیکشن : فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے، شفیع جان گلگت بلتستان انتخابات : پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری کارِ سرکار میں مداخلت کیس: ندیم نانی والا کو عدالت سے ریلیف، مقدمے سے بری تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کو بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان اداکارہ ماہرہ خان کا تیزاب حملے پر شدید ردعمل، مردوں سے بھی آواز بلند کرنے کا مطالبہ کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کی حالت میں بہتری، حالت خطرے سے باہر ایران جنگ کے 100 دن مکمل، عالمی معیشت، تجارت اور سیاست شدید دباؤ کا شکار مہاجرین کی نشستیں آئینی تحفظ رکھتی ہیں، آزاد کشمیر سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے گلگت بلتستان میں انتخابی میدان گرم، 24 نشستوں پر پولنگ جاری کراچی میں گرمی کا پارہ چڑھنے لگا، ہیٹ ویو کا الرٹ پاکستان میں 377روپے فی لیٹر پیٹرول میں 142 روپے سے زائد ٹیکس اور مارجنز شامل اسلام آباد: امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی کا جشن، سفارتخانے میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد نیویارک: اوورسیز کشمیریوں کا عوامی ایکشن کمیٹی سے یکجہتی کا اظہار

زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کے مجموعی ذخائر 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

Web Desk

12 February 2026

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق اس اضافے کے بعد اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 16 ارب 17 کروڑ 78 لاکھ ڈالر ہو گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 5 ارب 19 کروڑ 69 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 21 ارب 37 کروڑ 47 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، جو بیرونی ادائیگیوں کے استحکام کے لیے مثبت اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔