پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز
Web Desk
11 February 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت رجحان دیکھا گیا۔
کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی اور 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار 936 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 186 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تھی اور یہ ایک لاکھ 82 ہزار 153 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔تاجروں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اس مثبت رجحان کی وجہ کمپنیوں کے مضبوط نتائج اور سرمایہ کاری کے لیے بہتر ماحول ہے، جس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے
متعلقہ عنوانات
پاکستان ترقی کے نئے دور میں داخل، 2035 تک ایک کھرب ڈالر کی معیشت کا ہدف
11 July 2026
کل جماعتی حریت کانفرنس کا 13 جولائی یومِ شہدائے کشمیر منانے کا اعلان
11 July 2026
امریکی یہودیوں میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی مقبولیت مٹی میں مل گئی
11 July 2026
اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی
11 July 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
11 July 2026
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ
11 July 2026
بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر
11 July 2026