LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
خلیج میں لنگرانداز جہاز  حرکت نہ کریں ، پاسداران انقلاب کی سخت وارننگ ڈیزل سے بھرا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے داخل ہوکر واپس لوٹ گیا ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دکانیں اور بس اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی ایرانی بحریہ دشمنوں کو شکست دینے کےلیے تیارہے، مجتبیٰ خامنہ ای امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات

ٹرمپ خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی نے 16 ماہ میں اربوں ڈالر کمالیے

Web Desk

10 February 2026

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد ان کے خاندان سے جڑی کرپٹو کرنسی کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل نے 16 ماہ کے دوران اربوں ڈالر کی کمائی کر کے سماجی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق کمپنی کی قیادت ٹرمپ کے قریبی ساتھی اسٹیو وٹکوف کے بیٹے زیک وٹکوف کر رہے ہیں۔ زیک وٹکوف نے اب تک ٹرمپ اور وٹکوف خاندانوں کو کم از کم 1.4 ارب ڈالر ادا کیے، جن میں 1.2 ارب ڈالر صرف ٹرمپ خاندان کے حصے میں آئے ہیں۔

اخبار کی رپورٹ کے مطابق، 2.25 ارب ڈالر کے پیپر گینز اس کے علاوہ ہیں، اور یہ رقم صدر ٹرمپ کی 2010 سے 2017 تک کی ریئل اسٹیٹ اور گالف امپائر کی کمائی کے برابر ہے۔ وٹکوف خاندان نے کمپنی سے اب تک 20 کروڑ ڈالر کمائے ہیں۔