مصنوعی ذہانت ریونیومیں اضافے کے مواقع فراہم کرتی ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
Web Desk
10 February 2026
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کاکہناہےکہ مختلف ممالک مصنوعی ذہانت کو اپنا رہے ہیں۔ حکومت نئے ٹیکنالوجیکل رجحانات کو باضابطہ معیشت میں شامل کررہی ہے۔
اسلام آبادمیں نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ نےعوامی خدمات اور ریونیو نظام میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر زوردیتے ہوئے کہاکہ حکومت کی جاری ٹیکس اصلاحات ٹیکنالوجی میں اصلاحات پر مبنی ہیں۔
محمد اورنگزیب کاکہناتھاکہ مصنوعی ذہانت پاکستان کیلئے ریونیو میں اضافے اورخدمات کی بہتری کے مواقع فراہم کرتی ہے۔ پاکستان کواس ٹیکنالوجی کو نمائش کے بجائے حل کے طور پر اپنانا ضروری ہے۔
متعلقہ عنوانات
شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا
28 October 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی مذاکرات کا دوسرا دور ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
28 October 2026
سعودی سفیر کی خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
28 October 2026
سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری کا حکم نامہ جاری
28 October 2026
برآمدات میں اضافے کیلئے جی ایس پی پلس فریم ورک سے بھرپور استفادہ کیا جائے: اسحاق ڈار
28 October 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 رفقاء کی فہرست جیل حکام کو جمع
28 October 2026
روہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
28 October 2026
مصنوعی ذہانت سے سرکاری اخراجات کم کرنے کا منصوبہ، ہزاروں نوکریاں ختم ہوں گی
28 October 2026