عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش
Web Desk
6 February 2026
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دی گئی ہے۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل جماعت علی شاہ عدالت میں حاضر ہوئے اور اڈیالا جیل حکام کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ جمع کرائی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان پرزن رولز کے مطابق عمران خان کا مکمل میڈیکل چیک اپ کرایا گیا اور ان کے ساتھ بشریٰ بی بی کو بھی جیل رولز کے مطابق تمام میڈیکل سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔
واضح رہے کہ دو روز قبل عدالت نے رپورٹ پیش نہ کرنے پر اڈیالا جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا تھا۔ عدالت نے آج دوبارہ رپورٹ طلب کی تھی، جسے جیل حکام نے فراہم کر دیا۔
متعلقہ عنوانات
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026