کراچی چیمبر آف کامرس کے تحت 21ویں مائی کراچی نمائش کا آغاز
Web Desk
6 February 2026
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام 21ویں مائی کراچی نمائش کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس نمائش میں 300 سے زائد پاکستانی کمپنیوں کے اسٹالز لگائے گئے ہیں، جن میں ترجیحی طور پر پاکستانی مصنوعات کو پیش کیا گیا ہے۔
نمائش کی افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے باضابطہ افتتاح کیا۔ تقریب میں مختلف ممالک کے سفارت کار، وزیر صنعت جام اکرام، اور معروف صنعت کار و تاجروں جیسے عارف حبیب اور زبیر موتی والا نے بھی شرکت کی۔
مائی کراچی نمائش کا مقصد پاکستانی مصنوعات کی ترویج اور ملک میں کاروباری مواقع کو فروغ دینا ہے۔
متعلقہ عنوانات
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026