سانحہ گل پلازہ: چار شہداء کی نماز جنازہ عثمان آباد میں ادا
Web Desk
30 January 2026
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے چار افراد فیصل، سلیم، آصف اور ابرار کی نماز جنازہ آج عثمان آباد محمد گراؤنڈ میں ادا کی جا رہی ہے۔
نماز جنازہ میں سیاسی اور سماجی شخصیات بھی شریک ہیں۔ اس موقع پر سنی تحریک کے رہنما ثروت اعجاز قادری، شاداب رضا نقشبندی اور پیپلز پارٹی کے رہنما رؤف ناگوری نے بھی شرکت کی۔
علاوہ ازیں، علاقے کے مکینوں کی بڑی تعداد نے بھی جنازے میں شرکت کر کے شہداء کے لیے دعائے مغفرت کی۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026
سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان
20 November 2026