پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف،نااہلی ریفرنس خارج
Web Desk
30 January 2026
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر خارج کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ریفرنس میں بنیادی تکنیکی خامی پائی گئی، کیونکہ دائر ریفرنس پر پارٹی سربراہ کے بجائے پارلیمانی لیڈر کے دستخط تھے، جو ڈیفیکشن کلاز کے تحت نااہلی کے لیے لازمی نہیں تھے۔ اس وجہ سے ریفرنس کو قابل سماعت نہ سمجھتے ہوئے خارج کیا گیا۔
اس فیصلے کے بعد سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو پارلیمنٹ میں اپنی قانونی حیثیت بحال کرنے کا موقع مل گیا ہے اور ان کے سیاسی مستقبل پر اثر ڈالنے والا یہ ریفرنس ختم ہو گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026
سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان
20 November 2026