ملک کے کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ
Web Desk
30 January 2026
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں آج اور کل بارش اور برف باری متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق یکم سے 3 فروری کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ کوئٹہ، زیارت، قلعہ سیف اللہ، ژوب، نوشکی اور چمن میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔
بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں شدید سردی اور برفباری کے باعث پہاڑی علاقوں میں سڑکوں پر پھسلن اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں سفر کرنے والوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید بتایا گیا ہے کہ دھند میں اضافے سے حد نگاہ متاثر ہونے کا بھی امکان ہے، جس کے پیش نظر ڈرائیورز اور مسافروں کو خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026