ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث معمولات زندگی متاثر
Web Desk
30 January 2026
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری اور سخت سردی کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، کئی علاقوں میں نظامِ زندگی جمود کا شکار ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لہہ میں درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ استور اور زیارت میں پارہ منفی 9 تک گر گیا۔ کالام میں درجہ حرارت منفی 8، قلات اور سکردو میں منفی 7 جبکہ پارا چنار اور گوپس میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم گلگت بلتستان اور دیگر بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری متوقع ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال

اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی
20 November 2026