LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے

لاہور: بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، مقدمہ درج اور ملزمان گرفتار

Web Desk

29 January 2026

لاہور: بھاٹی گیٹ علاقے میں ماں اور بیٹی کے مین ہول میں گرنے کے سانحے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

مقدمے میں پراجیکٹ مینیجر اصغر سندھو اور سیفٹی انچارج دانیال سمیت سائیٹ انچارج احمد نواز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ مقدمہ دفعہ 322 کے تحت درج کیا گیا ہے۔

واقعے کے بعد میو ہسپتال میں ماں اور بیٹی کا پوسٹ مارٹم جاری ہے تاکہ واقعے کی نوعیت اور ہلاکت کی وجوہات کا تعین کیا جا سکے۔

پولیس نے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے اور ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو بریف کیا جائے گا۔