لاہور: بھاٹی گیٹ نالے میں گرنے والی خاتون کی لاش 3 کلومیٹر دور سے برآمد
Web Desk
29 January 2026
لاہور میں بھاٹی گیٹ کے قریب نالے میں گرنے والی چوبیس سالہ خاتون کی لاش تین کلومیٹر دور آؤٹ فال روڈ سے مل گئی۔۔دس ماہ کی بچی ردا فاطمہ کی تلاش جاری ہے۔۔ڈی آئی جی آپریشن لاہور فیصل کامران کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج سے خاتون کے شوہر کی ایک،ایک بات سچ ثابت ہوئی۔۔یہ لوگ داتا دربار سے سلام کرکے نکلے تھے کہ حادثہ پیش آگیا۔۔پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے لاش دور بہہ گئی تھی۔۔بچی کی تلاش کیلیے تمام ادارے ملکر کام کررہے ہیں۔۔سیف سٹی نے تمام چیزیں نکال لی ہیں۔۔واقعے کی تحقیقات کیلیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔۔کمیٹی تحقیقات کرکے چوبیس گھنٹے میں اپنی رپورٹ دے گی۔۔کہا خاتون کی فیملی اگر مقدمہ درج کرانا چاہے گی تو مقدمہ درج کیا جائے گا۔۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026