LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل

لاہور: داتا دربار کے قریب ماں اور بیٹی کے ڈوبنے کا واقعہ ، تحقیقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم

Web Desk

28 January 2026

لاہور کے علاقے داتا دربار کے قریب ماں اور بیٹی کے مبینہ طور پر ڈوبنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تحقیقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کمیٹی کے کنوینر ہوں گے، جبکہ سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس، ایڈیشنل آئی جی پولیس، ایڈیشنل سیکرٹری سروسز اور جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے نمائندے کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

حکام کے مطابق کمیٹی واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے گی اور اپنی رپورٹ 24 گھنٹوں کے اندر حکومت پنجاب کو پیش کرے گی۔