سانحہ گل پلازہ: گورنر سندھ کا عدالتی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط
Web Desk
28 January 2026
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کی عدالتی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔
خط میں گورنر سندھ نے سانحہ گل پلازہ کی شفاف اور غیر جانبدار جوڈیشل انکوائری کمیشن کے قیام کی سفارش کی ہے تاکہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا غیر جانبدارانہ جائزہ لیا جا سکے۔
کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ وہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
گورنر سندھ نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالتی تحقیقات ہی اس افسوسناک سانحے کے ذمہ داروں کا تعین اور حقائق عوام کے سامنے لانے کا واحد مؤثر راستہ ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026