LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص

بانی پی ٹی آئی کواسپتال لانے کی خبرملی، بتایاجائے کس بیماری کی وجہ سے لے جایاگیا، بیرسٹر گوہر

Web Desk

28 January 2026

بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کےلیے پٹیشن دائرکی لیکن ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ہماری آخری ملاقات 20 دسمبر کو ہوئی تھی اس کے بعد آج تک ہمیں ملاقات کرنےکے لیے نہیں کہا گیا۔ آج نہیں تو کل ملاقات کروائی جائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا مطالبہ۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نےکہاکہ ایک خبر آئی ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال لایا گیا اور  پھر جیل لےگئے، اس سے پارٹی اور فیملی میں شدید تشویش پائی جارہی ہے، یہ نہیں بتایا جا رہا کہ کس بیماری کی وجہ سےلایا گیا۔

اس سے قبل ایک بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میں ہر منگل کو اڈیالہ جیل جاتا ہوں، اڈیالا اس وقت تک موجود رہتا ہوں جب تک پولیس مجھے آگےجانے سے نہ روک دے، میں ملاقات کا وقت ختم ہونے  پر واپس آجاتا ہوں، میں نے گزشتہ  روز  بھی یہی طریقہ اختیارکیا۔